اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلاسز کے مریضوں کو ایڈز وائرس منتقل ہونے کے معاملے کی انکوائری رپورٹ مکمل کرلی گئی جس کی روشنی میں ایم ایس اور سربراہ نیفرولوجی وارڈ نشتر ہسپتال سمیت 6 ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نشتر […]
