Posted inTop News

نیشنز لیگ: ہالینڈ کی ہیٹرک ، ناروے گروپ میں ٹاپ پوزیشن پر آگیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ کے میچ میں ناروے نے قازقستان کو 5-0 کے بڑے مارجن سے شکست دے کر لیگ کی اعلیٰ ڈویژن میں ترقی حاصل کرلی ۔ اس میچ میں ناروے کے اسٹار اسٹرائیکر ایرلنگ ہالینڈ نے قازقستان کے خلاف میچ میں ہیٹ ٹرک کر کے اپنی […]

Gift this article