اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار کے بعد بھارتی میچ آفیشل نے بھی ٹورنامنٹ کے لیے سفر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کوئی بھی بھارتی امپائر یا میچ ریفری […]
