Posted inTop News

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاعمل شروع

نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاعمل شروع اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024کے لیے خصوصی طور پر بنائے گئے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کا آغاز ہوگیا۔ نیویارک اسٹیڈیم کو عارضی طور پر ورلڈکپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم […]

Gift this article