اردو انٹرنیشنل (اسپو رٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بابر اعظم پر پاکستانی اداکار کے تبصروں پر شدید ردعمل سامنے آیا اداکار اکاؤنٹ پرائیویٹ کرنے پر مجبورہو گئی. پاکستانی اداکار نازش جہانگیر، پاکستان کے متعدد ذرائع ابلاغ کے مطابق، ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم پر اپنے تبصرے کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان کی زد میں […]
