اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ناروے فٹبال کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی پلیئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناروے کپ میں انڈر 15 کیٹیگری میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں پاکستان کی ٹیم ‘بیٹر فیوچر پاکستان’ نے ناروے کی ٹیم اسٹرین کو 5-0 سے شکست دی […]
