اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی نے صوبائی اور علاقائی انتخابات کی تکمیل کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا، ہارون ملک کی سربراہی میں کام کرنے والی نارملائزیشن کمیٹی نے دیگر ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر، سعود ہاشمی اور حارث عظمت کی معاونت سے فیفا اورایشین فٹبال […]
