Posted inTop News, پاکستان

سائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے نااہل کردیا

سائفر کیس: الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو 5سال کے لیے نااہل کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو نااہل کرتے ہوئے پانچ سال کے لیے انتخابی عمل میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین […]

Gift this article