اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نائجیریا نے پیر کو نیوزی لینڈ کو بورنیو کرکٹ گراؤنڈ میں جاری آئی سی سی ویمن انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ 2025 کے دوران صرف 2 رنز سے شکست دے کر کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کو 13 اوور […]
