ڈونلڈ ٹرمپ باضابطہ صدارتی امیدوار نامزد، سینیٹر جے ڈی وینس امیدوار برائےنائب صدر ہوں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ری پبلکن پارٹی نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار نامزد کردیا جب کہ ٹرمپ نے سینیٹر جے ڈی وینس کو اپنا نائب صدارتی امیدوار بنالیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف […]
