Posted inTop News, پاکستان

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 86 ہزار کی سطح عبور کر گیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بنانے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 627 پوائنٹس تیزی کے بعد 86 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح عبور کر گیا ہے۔ پی […]

Gift this article