Posted inTop News, پاکستان

پاکستان میں شامی سفارتخانے نے نئی حکومت کا پرچم لہرا دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسلام آباد میں شامی سفارت خانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم لہرا دیا ہے۔ سفارت خانے پر نئے پرچم کا لہرانا پاکستان میں مشن کی جانب سے شام میں نئی انتظامیہ کی طرف وفاداری منتقل کرنے کی نشاندہی کرتا ہے۔ سفارتی […]

Gift this article