آئی سی سی رینکنگ میں بابر اعظم کی تنزلی، محمد رضوان کی ترقی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں حیران کن طور پر چھ درجے تنزلی سے تیسرے سے نویں نمبر پر […]
