Posted inکھیل

اسپین: ورلڈ ٹرائیتھلون چیمپئن شپ کے دوران 2 ٹرائی ایتھلیٹ ہلاک

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسپین میں ہونے والی ورلڈ ٹرائیتھلون چیمپئن شپ کے دوران دو کھلاڑیوں کی موت واقع ہو گئی۔ ان میں سے ایک کھلاڑی کا تعلق برطانیہ سے اور دوسرے کا میکسیکو سے تھا۔ یہ دونوں ٹوریمولینو-اندلسیا ٹرائیتھلون چیمپئن شپ کے پہلے دن سپرنٹ ایونٹ میں حصہ لے رہے […]

Gift this article