الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نتائج جاری کرنے کیلئے میڈیا کو سخت ہدایات جاری اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے تک نتیجہ میڈیا پر نشر نہیں […]
