Posted inکھیل

پاک آرمی نے مینز نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے 2 سے 4 دسمبر تک لاہور میں منعقد ہونے والی مینز نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ ایونٹ میں ملک بھر کی 8 ٹیموں نے حصہ لیا، جن میں پاکستان آرمی، واپڈا، ایچ ای سی، ریلوے اور دیگر شامل تھیں۔ […]

Gift this article