اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔ 26 اکتوبر کواسرائیلی حملے میں ایران کے تین علاقوں میں میزائل مینوفیکچرنگ ہیڈ کوارٹرز اور فضائی دفاع کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ پاسداران انقلاب کے معاون برائے […]
