Posted inامریکہ

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔ تھاڈ، یا ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم، امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، اس دفاعی نظام کی تنصیب سے اسرائیل کے […]

Gift this article