Posted inبین الاقوامی

روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر بڑا میزائل حملہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف کو ایک بڑے "میزائل حملے” کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بات آج بدھ کی صبح شہر کے میئر ایگور تیریخوف نے بتائی۔ ٹیلی گرام پر اپنے بیان میں انھوں نے لکھا کہ "خارکوف کو بڑے میزائل حملے کا سامنا ہے۔ شہر میں سلسلہ […]

Gift this article