Posted inکھیل

پاکستان کی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نورڈک جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے فرانس کی سیکنڈ سیڈ کیارا بولینگر کو فیصلہ کن مقابلے میں 0-3 سے شکست دی […]

Gift this article