اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ابھرتی ہوئی اسکواش اسٹار مہوش علی نے ہنگری جونیئر اوپن 2024 میں اپنا 25 واں گولڈ میڈل جیت لیا۔ انڈر 17 کیٹیگری میں حصہ لیتے ہوئے، مہوش نے بوداپیسٹ میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بغیر کسی مشکل کے چیمپئن […]
