سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی بہو اغواء کے بعد بازیاب جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہ محمود قریشی کی بہو کو گزشتہ رات نا معلوم افراد کی جانب سے اغواء کرلیا گیا تھا۔ شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو قریشی نے سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنی بھابھی اور قومی اسمبلی کے […]
