اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو انگلینڈ کے ہنڈریڈ مقابلے کی فرنچائز ناردرن سپر چارجرز کے لیے ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا گیا. اس دوہرے کردار میں آرتھر ڈربی شائر کے ساتھ اپنی وابستگی کو جاری رکھتے ہوئے سپرچارجرز کو بڑی حد تک مشاورتی صلاحیت میں اپنی […]
