Posted inTop News

پاک ۔ ایران سرحدی پوائنٹس کی بندش پر تاجروں کا احتجاج

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رخشان اور مکران ڈویژن کے مختلف سرحدی ٹاؤنز میں سرحدی تجارت پر پابندیوں اور پاکستان۔ایران سرحد کے ساتھ سرحدی پوائنٹس کی بندش کے خلاف احتجاجاً شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق اس بندش سے پاکستان میں ایرانی پیٹرولیم مصنوعات اور سامان کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، […]

Gift this article