Posted inکھیل

فلین ڈاونس پریمیئر لیگ میں سب سے زیادہ فاصلہ طے کرنے والے کھلاڑی بن گئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن کے مڈفیلڈر فلین ڈاونس نے اس پریمیئر لیگ سیزن میں اب تک سب سے زیادہ فاصلہ طے کیا ہے۔ انہوں نے 630 منٹ کے کھیل میں 84.2 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا،جو سینٹ میریز اسٹیڈیم سے روانہ ہونے اور گریٹر لندن کے کنارے تک پہنچنے کے […]

Gift this article