اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) موزمبیق کے دارالحکومت ماپوتو کی جیل میں اچانک ہنگامے پھوٹ پڑے، جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق موزمبیق کے پولیس جنرل کمانڈر نے بتایا کہ اس واقعے میں تقریباً 1534 افراد جیل سے فرار ہو گئے تھے، جن […]
