مورنے مورکل ہندوستان کے باؤلنگ کوچ مقرر اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز مورنے مورکل کو ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا باؤلنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ مورکل کی تقرری سے ہندوستان کا معاون عملہ مکمل ہو گیا ہے، جس کی قیادت گوتم گمبھیر کر رہے ہیں اور اس […]
