اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی پولیس کی جانب سے جیجو ایئر لائن اور موان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے آپریٹر کے دفاتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی پولیس کے مطابق طیارہ حادثے کے بعد جیجو ایئر کے سی ای او کے ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر […]
