Posted inبین الاقوامی

جنوبی کوریا: سول حکمرانی معطل کرنے والے صدر کے مواخذے کی تحریک پیش

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کی حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے صدر یون سک یول کے غیر معمولی لیکن قلیل المدتی مارشل لا کے نفاذ کے بعد بدھ کے روز ان کے مواخذے کے لیے تحریک قومی اسمبلی میں جمع کرادی، جس کے بعد ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ فرانسیسی خبر رساں […]

Gift this article