اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سے منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی ہے۔ گزشتہ روز دبئی میں منعقدہ ورلڈ گورنمنٹس سمٹ 2025 کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات کے بعد اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں میکرو اکنامک استحکام اور آئی ایم ایف […]
