فاطمہ ثناء کی عدم موجودگی میں پاکستان کی قیادت کون کرے گا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اپنے والد کے انتقال کی وجہ سے وطن واپس آگئی ہیں اور وکٹ کیپر منیبہ علی جاری آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم کی قیادت کریں گی۔ فاطمہ […]
