مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں. اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن کے ملک احمد خان اور سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بچھر آمنے سامنے […]
