ایاز صادق 23 ویں اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار سردار ایاز صادق 23ویں اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں جس کے بعد انہوں نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سبکدوش ہونے والے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ان سے حلف […]
