Posted inبین الاقوامی

امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل، تائیوان بل منظور کر لیا،بائیڈن بدھ کو دستخط کریں گے

امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل، تائیوان بل منظور کر لیا،بائیڈن بدھ کو دستخط کریں گے اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ہونے والا ملٹی بلین ڈالر کا امدادی پیکج منظور کر لیا ہے، جس سے اس ہفتے جلد ہی کیف کو نئے […]

Gift this article