ٹرمپ ریپبلکن نیشنل کنونشن میں شرکت کے لیے ملواکی پہنچ گئے،ٹرمپ کو آج صدارتی امیدوار نامزد کیا جائے گا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) قاتلانہ حملے میں محفوظ رہنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن نیشنل کنونشن میں شرکت کے لیے ملواکی پہنچ گئے، جہاں پارٹی کی جانب سے ٹرمپ کو باضابطہ امریکی صدارتی امیدوار […]
