اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج پہلے نمبر پر ملتان ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ملتان شہر اور گرد و نواح شدید اسموگ کی لپیٹ میں ہے، جہاں فضائی آلودگی 924 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید اسموگ کے باعث ملتان سے […]
