Posted inTop News, پاکستان

پاکستان، سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے درمیان 1.61 ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی کے درمیان 2 شعبوں میں مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف، نائب وزیراعظم و وزیر […]

Gift this article