اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تاریخ میں پہلی بار امریکی کپاس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے جس کی بنیادی وجہ مقامی فصل کی توقع سے کم پیداوار ہونا اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے معیار متاثر ہونا ہے۔ امریکی محکمہ زراعت کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور […]
