اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی معاشی صورتحال کے باعث ہر سال لاکھوں پاکستانی ملک چھوڑ کر چلے جاتے ہیں، ان پاکستانیوں میں بڑی تعداد ورکرز کی ہوتی ہے جو بہتر روزگار کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے […]
