Posted inپاکستان, Top News

آزاد کشمیر انتخابات: تیسرے مرحلے کا شیڈول تبدیل، پولنگ اب باغ اور حویلی میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے تیسرے مرحلے کے انتخابات کا شیڈول تبدیل کرتے ہوئے پونچھ اور سدھنوتی اضلاع میں پولنگ مؤخر کردی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق تیسرے مرحلے میں اب باغ اور حویلی اضلاع میں انتخابات ہوں گے، […]

Gift this article