Posted inکھیل

مصطفیٰ علی کلیئر،ایل جی ایس سکول جے ٹی برانچ میں سال کےدوسرےبہترین رنر اپ ایتھلیٹ قرار

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ علی کلیئر کو ایل جی ایس سکول جے ٹی برانچ میں سال کا دوسرا بہترین ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہےمصطفیٰ اپنے والد معظم خان کی میراث کو آگے بڑھا رہے ہیں جو ممکنہ طور پر ایک کامیاب ایٹھلیٹ تھے ۔ مصطفیٰ کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے […]

Gift this article