اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سات ماہ کی حاملہ مصری فینسر ندا حفیظ نے پیرس اولمپکس میں حصہ لیا . مصر سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ندا حفیظ نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے انفرادی سیبر ایونٹ میں حصہ لیا۔ اس نے اپنا پہلا میچ امریکہ کی الزبتھ ٹارٹاکووسکی کے خلاف […]
