جنوبی کوریا کے یوٹیوبر نے لائیو سٹریم پر اپنے حریف کو جان سے مار دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے ایک مشہور یوٹیوبر کو آن لائن جھگڑے "لائیو سٹریم "پر اپنے حریف کو جان لیوا چھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص بسان کی ایک عدالت کے باہر […]
