Posted inپاکستان

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 اہلکار زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں ڈیرہ ٹانک روڈ پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ چوکی پر خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے تحصیل کلاچی میں کنوری پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]

Gift this article