شہباز شریف کی عمان کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے تعاون کی پیشکش اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عمان کے تعلقات مشترکہ تاریخ، عقیدے اور ثقافت پر مبنی ہیں،انہوں نے پاکستان اور عمان کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور […]
