رمیز ابراہیم نے مسٹر یونیورس میں گولڈ میڈل جیت لیا اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) رمیز ابراہم نے 2024 کے مسٹر یونیورس مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا، جو ورلڈ فٹنس فیڈریشن نے لاس ویگاس، امریکہ میں منعقد کروایا تھا۔ ابراہیم نے اس حوالے سے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر خوشی کا اظہار کیا۔ یہاں یہ بات […]
