مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپیئن شپ کوئٹہ بیئرز نے جیت لی، پشاور ٹائیگرز کو شکست اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک)مسلم ہینڈز کے تحت تیسری سالانہ مسلم ہینڈز اسکولز نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد محمد رشید فٹبال گراونڈ، مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس وزیر آباد میں کیا گیا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب جمعرات […]
