اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کی نو منتخب قانون ساز اسمبلی کا پہلا اجلاس آج پیر کو مظفرآباد میں ہوگا، جس کے ساتھ 2026 کے عام انتخابات کے بعد نئی اسمبلی اور حکومت کی تشکیل کا باقاعدہ عمل شروع ہوجائے گا۔ نو منتخب ارکان کے حلف […]
