Posted inکھیل

جونیئر ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان نے جونیئر ایشیا ہاکی کپ 2024 کے ایک اہم میچ میں ملائیشیا کو 4-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔ عمان میں کھیلے گیے میچ میں پاکستان کے صوفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گول […]

Gift this article