پاکستان اور چین کا اسٹریٹجک شراکت داری پر اظہاراطمینان 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی اسٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی […]
